جولان
-
شام کی خود مختاری پر ایک اور وار؛ اسرائیلی فوج کی قنیطرہ میں چیک پوسٹوں کا قیام
اسرائیلی فوج نے شام کے جنوبی صوبے قنیطرہ کے مختلف دیہاتوں میں نئی کارروائی کرتے ہوئے بکتر بند گاڑیوں کی مدد سے فوجی چیک پوسٹیں قائم کر دی ہیں، دوسری طرف شامی نام نہاد حکومت پر مکمل خاموش چھائی ہوئی ہے اور مقامی آبادی میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
جولانی کے نمائندے کی صہیونی وزیر کے ساتھ متوقع ملاقات
امریکی ثالثی میں دمشق اور تل ابیب کے درمیان ممکنہ سیکیورٹی معاہدے کے لیے پس پردہ مذاکرات جاری ہیں۔