مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے عراقی میں باقی ماندہ داعشیوں کا مکمل صفایا کرنے کا عزم کررکھا ہے۔ انھوں نے کہا کہ عراق میں عراقی فورسز ، داعش کو دوبارہ سر اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گی۔
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے عراقی میں باقی ماندہ داعشیوں کا مکمل صفایا کرنے کا عزم کررکھا ہے۔
News ID 1891953
آپ کا تبصرہ