6 جولائی، 2019، 3:07 PM

قطر کے بادشاہ رواں ہفتہ امریکہ کا دورہ کریں گے

قطر کے بادشاہ رواں ہفتہ امریکہ کا دورہ کریں گے

قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی رواں ہفتہ واشنگٹن کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے قطر کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی رواں ہفتہ واشنگٹن کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق قطر کے بادشاہ اس ہفتہ منگل کے دن ایک اعلی وفد کے ہمراہ امیرکہ کا دورہ کریں گے ، جہاں وہ امریکی صدر ٹرمپ اور دیگر اعلی امریکی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News ID 1891942

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha