مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو مختلف اضلاع سے 18 سالہ لڑکی اور دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک مسجد کے قریب سے 2 نوجوانوں کی لاشیں پُراسرار حالت میں ملی ہیں جب کہ ضلع اسلام آباد کے باپورہ کے علاقے سے 18 سالہ نازیہ اختر کی لاش ملی ہے تاہم تینوں کی موت کی وجہ کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو مختلف اضلاع سے 18 سالہ لڑکی اور دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔
News ID 1891876
آپ کا تبصرہ