مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ میڈلٹن رواں سال پاکستان کا دورہ کریں گے۔ پاکستانی ہائی کمشنر نے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کی جانب سے دورہ پاکستان ترتیب دیے جانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام انکے استقبال کے منتظر ہیں۔ شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کے دورہ پاکستان کی حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ میڈلٹن رواں سال پاکستان کا دورہ کریں گے۔
News ID 1891776
آپ کا تبصرہ