مہر خبررساں ایجنسی نے سان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے وزير اعظم اور دبئی کے حکمراں محمد بن راشد آل مکتوم کی بیوی" شہزادی ہیا " فرار ہوگئی ہے ۔ شہزادی ہیا اردن کے بادشاہ کی بہن اور متحدہ عرب امارات کے وزر اعظم اور دبئی کے حکمراں کی بیوی بھاگ گئی ۔ اطلاعات کے مطابق شہزادی ہیا کچھ دن پہلے اپنی 11 سالہ بیٹی اور 7 سالہ بیٹے کے ہمراہ جرمنی فرار ہوگئی ہیں اور وہاں اس نے پناہندگی کی درخواست دیدی ہے۔ وہ اپنے ہمراہ 31 ملین پونڈ بھی لے گئی ہیں۔

متحدہ عرب ماارات کے وزير اعظم اور دبئی کے حکمراں محمد بن راشد آل مکتوم کی بیوی فرار ہوگئی۔
News Code 1891766
آپ کا تبصرہ