دبئی
-
فلائی دبئی کی تل ابیب جانے والی دوسری پرواز بھی راستے سے لوٹ گئی
دبئی سے تل ابیب جانے والا فلائی دبئی طیارہ دورانِ پرواز راستہ تبدیل کرکے دبئی واپس لوٹ آیا۔
-
اسرائیل فلائی دبئی کے مسافر طیارے کو مار گرانے کے لیے تیار تھا، صہیونی ذرائع ابلاغ
صہیونی ذرائع کے مطابق معاون پائلٹ کی جانب سے پائلٹ پر چاقو سے حملے اور طیارے کا کنٹرول سنبھالنے کی کوشش کے بعد اسرائیل نے طیارے کو مار گرانے کی تیاری کرلی تھی، حالانکہ اس میں 150 سے زائد اسرائیلی مسافر سوار تھے۔
-
غاصب اسرائیل اور امارات کے درمیان شدید کشیدگی؛ دبئی سے تل ابیب کی پروازیں منسوخ
غاص صیہونی حکومت کی داخلی سکیورٹی سروس نے اماراتی حکام کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے بعد صیہونی مسافروں کو واپس لانے کے لیے دبئی سے تل ابیب جانے والی پروازیں چلانے کی مخالفت کی ہے۔
-
فلائی دبئی واقعے میں ایران کے ملوث ہونے کے بارے میں پیشگی رائے قائم نہیں کریں گے، امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ فلائی دبئی کی پرواز کے واقعے میں ایران کے ممکنہ ملوث ہونے کے بارے میں تحقیقات مکمل ہونے سے پہلے کوئی رائے قائم نہیں کرنا چاہتا۔
-
دبئی سے تل ابیب جانے والے ہوائی جہاز میں جھگڑا؛ طیارہ سعودی عرب میں اتر گیا
صہیونی میڈیا کے مطابق پائلٹ اور معاون پائلٹ کے درمیان جھگڑے کے بعد طیارے نے ہنگامی حالت اور مدد کی درخواست پر مبنی پیغام بھیجا تاہم آخرکار سعودی عرب کے شہر تبوک کے ہوائی اڈے پر بحفاظت اتر گیا۔
-
دبئی کے صنعتی علاقے میں دھماکے، آتش زدگی کی ویڈیو بنانے والے دو افراد گرفتار
جبل علی میں دھماکوں اور دھویں کے بادل اٹھنے کی اطلاعات ہیں، تاہم واقعے کی وجہ تاحال واضح نہیں، جبکہ حکام نے واقعے کی ویڈیو بنانے پر دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔