چین، روس اور ہندوستانی سربراہان کا سہ فریقی اجلاس

جاپان میں جی 20 رکن ممالک کے سالانہ احلاس کے ضمن میں چین، روس اور ہندوستانی سربراہان کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان میں جی 20 رکن ممالک کے سالانہ احلاس کے ضمن میں چین، روس اور ہندوستانی سربراہان کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں چین کے صدر شی جن پنگ ، روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ہندوستان کے وزير اعظم نریندر مودی نے  باہمی دلچپی کے امور پر بات چیت اور تبادلہ خیال کیا۔ اس اجلاس میں تینوں ممالک کے رہنماؤں نے امریکہ کی یکطرفہ اقتصادی پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے انھیں غیر قانونی قراردیا۔

News Code 1891728

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 4 =