امریکی صدر ٹرمپ اور جاپان کے وزير اعظم کی ملاقات

جاپان میں جی 20 رکن ممالک کے سالانہ احلاس کے ضمن میں امریکی صدر ٹرمپ اور جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کیوڈو کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان میں جی 20 رکن ممالک کے سالانہ احلاس کے ضمن میں امریکی صدر ٹرمپ اور جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ شینزوآبے اور ٹرمپ  نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے سلسلے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔ یہ ملاقات 35 منٹ تک جاری رہی۔

News Code 1891720

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 2 =