اسماعیل رضوان کا صدی معاملے کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا عزم

فلسطینی تنظیم حماس کے اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام صدی معاملے کا بھرپور انداز اور پختہ عزم کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کے اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام صدی معاملے کا  بھرپور انداز  اور پختہ عزم کے ساتھ  مقابلہ کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ صدی معاملے میں صرف فلسطینیوں کو نہیں بلکہ پوری عربی اور اسلامی امت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس نے کہا کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادی عرب ممالک کو فلسطین اور بیت المقدس کو فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔ اسماعیل رضوان نے وطن واپسی مظاہروں میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت کو صدی معاملے کو ناکام بنانے کے لئے اہم قراردیاہے ۔

News Code 1891572

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 0 =