یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی 2میزائلوں سے حملہ

یمنی فورسز نے صوبہ البیضاء میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال ایک نامی 2 میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے صوبہ البیضاء میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال ایک نامی 2 میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں 2 میزائل داغے ہیں جن میںم تعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ حملہ صوبہ البیضاء کے علاقہ القانیہ میں کیا گیا ہے۔

News Code 1891558

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 2 =