21 جون، 2019، 6:39 PM

بغداد میں ایک حسینیہ میں دھماکہ/ 10 افراد شہید

بغداد میں ایک حسینیہ میں دھماکہ/ 10 افراد شہید

عراق کے دارالحکومت بغداد میں وہابی دہشت گردوں نے ایک حسینیہ میں بم دھماکہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں وہابی دہشت گردوں نے ایک حسینیہ میں بم دھماکہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق بغداد کے علاقہ البلدیات میں وہابی دہشت گردوں نے حسینیہ  امام المہدی میں بم دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں 10 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے علاقہ کو محاصرے میں لےلیا ہے۔

News Code 1891549

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha