مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی شانگہائی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک پہنچ گئے ہیں۔ شانگہائی سربراہی اجلاس دو دن تک جاری رہےگا ۔ شانگہائی اجلاس میں 11 ممالک کے سربراہان شرکت کریں گے جن میں روس، چین، قزاقستان،تاجیکستان، ازبکستان، ایران، افغانستان ،پاکستان اور ہندوستان کے سربراہان شامل ہیں۔ صدر حسن روحانی اس اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی شانگہائی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے قرقیزستان کے دارالحکومت بیکک پہنچ گئے ہیں۔
News Code 1891340
آپ کا تبصرہ