صحرائے سینا میں دہشت گردوں کی کارروائی ناکام

مصر کے علاقہ صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کی کارروائی کو مصری فوج نے ناکام بنادیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے علاقہ صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کی کارروائی کو مصری فوج نے ناکام بنادیا ہے۔ مصری سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ وہابی دہشت گرد صحرائے سینا میں مصری پولیس کے ٹھکانے پر حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے جسے مصری سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا ہے۔ اس کارروائی میں 6 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ صحرائے سینا میںو ہابی دہشت گردوں کے خلاف مصری فوج کی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔

News Code 1891161

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =