مہرخبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن اور جھڑپ کے دوران 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقے پنجران لسی پوری میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران دو گھروں کا محاصرہ کرکے انہیں بارودی مواد سے اڑا دیا۔ جس کے نتیجے میں گھروں میں چھپے ہوئے 3 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ۔ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن اور جھڑپ کے دوران 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن اور جھڑپ کے دوران 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1891154
آپ کا تبصرہ