یمنی فورسز کی نجران میں کارروائی/  سعودی عرب کی 20 چیک پوسٹوں پر قبضہ

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ نجران میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کی 20 فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ نجران میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کی 20  فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یمنی فوج نے سعودیہ کے سرحدی شہر نجران  میں کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کی 20 فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے اور سعودی عرب کی 20 فوجی گآریوں کو بھی تباہ کردیا گيا ہے۔

News Code 1891138

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 6 =