6 جون، 2019، 11:57 AM

نیوزی لینڈ میں فائرن سے 4 افراد ہلاک

نیوزی لینڈ میں فائرن سے 4 افراد ہلاک

نیوزی لنیڈ میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 1 زخمی ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نیوزی لنیڈ میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 1 زخمی ہوگیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے اور اس سے تحقیقات کا عمل جاری ہے۔

News ID 1891136

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha