مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نے دمشق میں حافظ اسد مسجد میں حاضر ہوکر نماز عید سعید فطر ادا کی۔ اطلاعات کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے شام کے مفتی بدرالدین حسون اور شام کے دیگر اعلی حکام کے ہمراہ دمشق کی حافظ اسد مسجد میں نماز عید سعید فطر ادا کی۔
شام کے صدر بشار اسد نے دمشق میں حافظ اسد مسجد میں حاضر ہوکر نماز عید سعید فطر ادا کی۔
News ID 1891115
آپ کا تبصرہ