1 جون، 2019، 12:48 PM

صدر روحانی سے تاجیکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات

صدر روحانی سے تاجیکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے تاجیکستان کے وزير خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے تاجیکستان کے وزير خارجہ سراج الدین مہر الدین  نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

News Code 1891011

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha