مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بین الاقوامی جوہری ادارے نے کہاہے کہ ایران کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے مطابق عمل جاری ہے ایران کی طرف سے معاہدے کی بعض شقوں سے خارج ہونے کے اعلان کے باوجود ایران کی جوہری سرمیاں کم پیمانے پر ہی ہیں۔
اطلاعات کے مطابق جوہری ادارے آئی اے ای اے نے کہا کہ جوہری معاہدے سے اخراج کے تہران حکومت کے منصوبہ کے باوجود اس کی جوہری سرگرمیاں تاحال محدود ہیں،ویانا میں اس عالمی ادارے کے صدر دفتر کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی جوہری سرگرمیاں اب تک سن 2015 کی جوہری ڈیل میں طے کردہ حدود کے مطابق ہی جاری ہیں۔
آپ کا تبصرہ