کابل میں فوجی اکیڈمی کے قریب خودکش دھماکے میں 6 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجی اکیڈمی کے قریب خودکش دھماکے میں 6 افراد ہلاک اور6 زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجی اکیڈمی کے قریب خودکش دھماکے میں 6 افراد ہلاک اور6 زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق کابل میں خود کش حملہ آور نے فوجی اکیڈمی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اکیڈمی کے قریب ایک فوجی اہلکارنے مشتبہ  شخص کو روکا تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔

News Code 1890962

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 13 =