سعودی عرب کے طیاروں کی صوبہ صعدہ کے رہائشی علاقہ پر وحشیانہ بمباری

یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی تازہ ترین بمباری میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررسان ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی تازہ ترین بمباری میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب نے صعدہ پر ہوائی حملوں کے علاوہ میزائل حملے بھی کئے ہیں  جبکہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے متعدد علاقوں پر  سعودی عرب کے جنگي طیاروں کے ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ر ہا ہے۔

News Code 1890953

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 7 =