عالم اسلام کے موجودہ شرائط دردناک/ بیت المقدس کو فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گي

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خآرجہ نے عالم اسلام کے موجودہ شرائط کو دردناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بعض عرب ممالک کی طرف سے صدی معاملے کی حمایت کو شرم آورہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف  نے عالم اسلام کے موجودہ شرائط کو دردناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو صدی معاملے کے ذریعہ مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کو فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گي۔

ایرانی وزیر خارجہ نے بعض عرب ممالک کی طرف سے صدی معاملے کی حمایت کو شرم آور قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بیت المقدس کو بیچنے کی اجازت نہیں دی جائے گی بیت المقدس دنیا کے تمام مسلمانوں سے متعلق ہے اور وہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے دلوں کی دھڑکن ہے۔

News Code 1890945

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 6 =