مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف پاکستان روانہ ہونے سے قبل چابہار پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چند صنعتی پراجیکٹوں کا مشاہدہ کریں گے۔ محمد جواد ظریف چابہار میں چند صنعتی پراجیکٹوں کا مشاہدہ کرنے کے بعد پاکستان روانہ ہوجائیں گے جہاں وہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف پاکستان روانہ ہونے سے قبل چابہار پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چند صنعتی پراجیکٹوں کا مشاہدہ کریں گے۔
News ID 1890769
آپ کا تبصرہ