مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس ٹریبیون کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کل دو روزہ دورے پر پاکستان روانہ ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ اس دورے کے دوران پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کل دو روزہ دورے پر پاکستان روانہ ہوں گے۔
News ID 1890737
آپ کا تبصرہ