22 مئی، 2019، 3:20 PM

کشمیر کے علاقہ پونچھ میں فوجی مشقوں کے دوران دھماکے میں 1 فوجی ہلاک ، 8 زخمی

کشمیر کے علاقہ پونچھ میں فوجی مشقوں کے دوران دھماکے میں 1 فوجی ہلاک ، 8 زخمی

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ میں فوجی مشقوں کے دوران دھماکے کے نتیجے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور8 زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ  میں فوجی مشقوں کے دوران دھماکے کے نتیجے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور8 زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کشمیر کے ضلع میں پونچھ میں دھماکے کی آواز سنی گئی ،دھماکے میں ایک بھارتی فوج ہلاک اور8 زخمی ہو گئے ،دھماکے کی طلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیاں شروع کردیں،ہلاک اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،دھماکہ بھارتی فوج کی مشقوں کے دوران ہوا۔

News ID 1890734

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha