مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں شدید گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی عرب کے کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے حال ہی میں سعودی عرب کے فوجیوں کے خلاف نئی کارروائیوں کا آغاز کیا ہے۔ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی علاقہ میں شدید گولہ باری کی ۔ جس کے نتیجے میںم تعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں شدید گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی عرب کے کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
News Code 1890619
آپ کا تبصرہ