مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں کے باعث سڑکوں پر جمع ہونے والا پانی سیلابی ریلے کی شکل اختیار کرگیاہے۔ اس دوران سڑکوں پر کھڑی کئی گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں جبکہ سینکڑوں مکانات بھی سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔سیلاب کے باعث 400سے زائد مکانات زیر آب آگئے ہیں جبکہ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہوسٹن شہر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ ادھر ریسکیو حکام نے کشتیوں کے ذریعے لوگوں کو بحفاظت محفوظ مقامات تک پہنچا دیا۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں کے باعث سڑکوں پر جمع ہونے والا پانی سیلابی ریلے کی شکل اختیار کرگیاہے۔
News ID 1890385
آپ کا تبصرہ