مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے نیب سے پیشی کیلئے مہلت مانگ لی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق نیب نے جعلی اکاﺅنٹس کی تحقیقات کیلئے نیب نے آصف زرداری کو آج طلب کر رکھا تھا تاہم آج جعلی اکاونٹس کیس کے پہلے ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت بھی تھی جس کے باعث آصف علی زرداری نے نیب کے سامنے پیشی کیلئے مہلت مانگ لی ہے اور درخواست نیب کو بھجوا دی گئی ہے ۔
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے نیب سے پیشی کیلئے مہلت مانگ لی ہے ۔
News ID 1890384
آپ کا تبصرہ