امریکہ کی ایران کی صنعتی دھاتوں پر پابندی عائد

امریکہ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کرتے ہوئے صنعتی دھاتوں کی برآمدات پر بھی پابندی لگادی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کرتے ہوئے صنعتی دھاتوں کی برآمدات پر بھی پابندی لگادی ہے۔ امریکہ نے ایران کے ساتھ 2015 میں طے پانے والے عالمی جوہری معاہدے سے گزشتہ سال یک طرفہ دستبرداری اختیار کرلی تھی ۔ ایران نے بھی امریکہ کے معاندانہ رویہ کو دیکھتے ہوئے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے خارج ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ادھر روس اور دیگر ممالک نے موجودہ شرائط کا ذمہ د ار امریکہ کو قراردیا ہے۔

News Code 1890382

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 6 =