مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ عراق کے دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات قومی مفادات کی بنیاد پراستوار ہوتے ہیں۔ عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ امریکہ عراق کا اہم شریک ہے ہم امریکہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے خواہاں ہیں۔ عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ عراق خطے میں امن و ثبات کے قیام کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔
عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ عراق کے دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات قومی مفادات کی بنیاد پراستوار ہوتے ہیں۔
News ID 1890361
آپ کا تبصرہ