دشمن کو تاریخی قبرستان کے ہمراہ روانہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ ہم نے کامیابی کا پرچم عظیم بلندیوں پر لہرانے کا عزم کر رکھا ہے اور ہم دشمن کو تاریخی قبرستان کے ہمراہ روانہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ ہم نے کامیابی کا پرچم عظیم بلندیوں پر لہرانے کا عزم کر رکھا ہے اور ہم دشمن کو تاریخی قبرستان کے ہمراہ روانہ کریں گے۔ میجر جنرل سلامی نے پارلیمنٹ کے نمائندوں کی طرف سے سپاہ کی بھر پور حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمنوں کو تاریخی شکست نصیب ہوگی اور وہ تاریخی قبرستان کی یادگار اپنے ہمراہ لے کر جائیں گے۔ جنرل سلامی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے انھیں سپاہ کا سربراہ مقرر کرنے کے بعد نمائندوں کے تہنیتی پیغامات پر بھی شکریہ ادا کیا۔

News Code 1890327

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 5 =