پانامہ میں نئے صدرکے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری

لاطینی امریکی ملک پانامہ میں نئے صدرکے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررسان ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لاطینی امریکی  ملک پانامہ میں نئے صدرکے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق پانامہ کی کل آبادی 40 لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔ ذرائع کےمطابق لاطینی امریکہ کے ملک پانامہ میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے، 40لاکھ کی آبادی والے ملک میں انتخابی مہم کےدوران دیہی اور شہری علاقوں کے معیار زندگی کو بلند کرنے کےنعرے غالب رہے۔

News Code 1890269

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 2 =