مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کا صوبہ حماہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے حماہ کے اطراف میں سہل الغاب علاقہ میں وہابی دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
آپ کا تبصرہ