مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں پر شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئےکہا ہے کہ جزیرہ نما کوریا میں امن کا انحصار امریکہ کیر فتار پر ہے امریکی صدر ٹرمپ اعتماد کے بجائے بد اعتمادی پیدا کررہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ صدر ٹرمپ سے دوسری ملاقات میں امریکہ نے پھر بداعتمادی کا مظاہرہ کیا جس کے نتیجے میں صورتحال ان ملاقاتوں سے پہلے والی سطح پر واپس آسکتی ہے۔ اس نے کہا کہ امریکی صدر اپنے وعدوں پر عمل کرنے سے قاصر ہیں اور دوسروں کو فریب دینے کی کوشش کررہے ہیں۔

شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں پر شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئےکہا ہے کہ جزیرہ نما کوریا میں امن کا انحصار امریکہ کیر فتار پر ہے امریکی صدر ٹرمپ اعتماد کے بجائے بد اعتمادی پیدا کررہے ہیں۔
News Code 1890018
آپ کا تبصرہ