مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے سابق نائب صدر جو بائیڈن ڈیمو کریٹ پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔ انہوں نے امریکی عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکی صدر ٹرمپ کو دوسری بار صدر منتخب ہونے سے نہ روکا گیا تو وہ امریکی عوام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیں گے۔ اس نے کہا کہ ٹرمپ کو دوسری بار صدر بننے سے روکنا امریکی عوام کی اہم ذمہ داری ہے۔

امریکہ کے سابق نائب صدر جو بائیڈن ڈیمو کریٹ پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔
News Code 1890017
آپ کا تبصرہ