مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کشمیرکے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے علیحدگی پسندوں کے خلاف کارروائی کی ، جس کے نیتجے میں 3 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے جب کہ ضلع کلگام میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1889219
آپ کا تبصرہ