کشمیر میں بھارتی فورسز کی کارروائی میں مزید 3 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کشمیرکے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے علیحدگی پسندوں کے خلاف کارروائی کی ، جس کے نیتجے میں 3 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے جب کہ ضلع کلگام میں فائرنگ سے 2 افراد  زخمی ہوگئے۔

News Code 1889219

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 4 =