28 فروری، 2019، 2:40 PM

سوڈانی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری

سوڈانی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری

سوڈان کے مختلف شہروں میں سوڈانی حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سوڈان کے مختلف شہروں میں سوڈانی حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔اطلاعات کے مطابق یونیورسٹیوں کے طلباء بھی مظاہرین میں شامل ہوگئے ہیں اور الاحفاد یونیورسٹی کے طلباء گذشتہ پانچ دنوں سے سراپا احتجاج کررہے ہیں۔ مظاہرین حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کررہے ہیں اور صدر عمر البشیر کے استعفی کا مطالبہ کررہے ہیں۔

News ID 1888461

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha