مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سوڈان کے مختلف شہروں میں سوڈانی حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔اطلاعات کے مطابق یونیورسٹیوں کے طلباء بھی مظاہرین میں شامل ہوگئے ہیں اور الاحفاد یونیورسٹی کے طلباء گذشتہ پانچ دنوں سے سراپا احتجاج کررہے ہیں۔ مظاہرین حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کررہے ہیں اور صدر عمر البشیر کے استعفی کا مطالبہ کررہے ہیں۔
سوڈان کے مختلف شہروں میں سوڈانی حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID 1888461
آپ کا تبصرہ