مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کے صدرمیشل عون اور وزير خارجہ جبران باسیل شام کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق لبنانی صدر دورہ شام کے سلسلے میں لبنانی وزیر خآرجہ کی سرپرستی میں ایک وفد شام روانہ کریں گے ۔ لبنانی وزير خارجہ اس سفر میں لبنانی صدر میشل عون کے دورہ شام کے سلسلے میں اقدامات پر غور اور تبادلہ خیال کریں گے۔
لبنانی ذرائع کے مطابق لبنان کے صدرمیشل عون اور وزير خارجہجبران باسیل شام کا دورہ کریں گے۔
News ID 1888306
آپ کا تبصرہ