31 جنوری، 2019، 1:12 PM

سعودی ولی عہد کا فروری کے وسط میں پاکستان کا دورہ

سعودی ولی عہد کا فروری کے وسط میں پاکستان کا دورہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا فروری کے وسط میں پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا فروری کے وسط میں پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان 14 سے 18 فروری کے درمیان پاکستان کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران اربوں ڈالر کے سرمایہ کاری معاہدے کیے جائیں گے۔ محمد بن سلمان کے ساتھ خارجہ، تجارت، اطلاعات، حج، ثقافت کے وزرا سمیت 100 سے زائد افراد پر مشتمل وفد ہوگا۔

News ID 1887742

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha