مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین میں سعودی عرب کے سفیر عبد اللہ بن عبدالملک نے قطر کی 4 عرب ممالک کے ساتھ کشیدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیند قطر کی فیلڈ میں ہے۔ سعودی سفیر نے کہا کہ قطر کو عرب ممالک کے تمام شرائط ماننا پڑیں گے اور دہشت گردوں کی حمایت ترک کرنا پڑےگی۔
بحرین میں سعودی عرب کے سفیر نے قطر کی 4 عرب ممالک کے ساتھ کشیدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیند قطر کی فیلڈ میں ہے۔
News ID 1887194
آپ کا تبصرہ