مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ناروے دنیا میں امن کیلئے مشہور یورپی ملک ہے اس نے پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی ہے۔ ناروے نے پاکستان اور بھارت کو پیشکش کی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلئےکردار ادا کر سکتاہے۔اطلاعات کے مطابق ناروے کی خاتون وزیر اعظم ایرنا سولبرگ نے دورہ بھارت کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ پیشکش دونوں ملکوں کو دی ہے۔
ناروے دنیا میں امن کیلئے مشہور یورپی ملک ہے اس نے پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی ہے۔
News ID 1887133
آپ کا تبصرہ