مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹد پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی تھائی لینڈ میں شدید طوفان کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور بلیک آؤٹ نے تقریباً 30 ہزار افراد کو عارضی پناہ گاہوں میں رہنے پر مجبور کردیا۔ اطلاعات کے مطابق اراکان آرمی ایک باغی گروہ ہے جو میانمار کی مرکزی حکومت سے راکھائن اسٹیٹ کی خودمختاری کا مطالبہ کرتا ہے تاہم یہ بات مدنظر رہے کہ اس گروہ کا اراکان روہنگیا سلیویشن آرمی (اے آر ایس اے) سے کوئی تعلق نہیں جو ایک مسلمان باغی گروہ ہے۔ خیال رہے کہ اراکان آرمی اور حکومتی فوج کے درمیان اکا دکا جھڑپوں کے واقعات میں گزشتہ ماہ سے تیزی آئی ہے۔ واضح رہے کہ اراکان باغی گروہ کا میانمار کی بدھ مت آبادی سے تعلق ہے۔
میانمار کی ریاست راکھائن میں باغیوں کی جانب سے پولیس چوکیوں پر کیے گئے حملوں میں 13 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔
News ID 1887047
آپ کا تبصرہ