مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج اور یمنی قبائل کے نشانہ بازوں نے گذشتہ ماہ میں کئی درجن سعودی جارح فوج کے سپاہیوں کو ہلاک کردیا ہے۔یمنی فوجی ذرائع کے مطابق یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے گذشتہ ماہ کئی درجن سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو نشانہ بنایا ۔ یمنی فوج کے مطابق سعودی عرب کی جارح فوج کو یمن کے مختلف محاذوں پر تاریخی شکست کا سامنا ہے اور یہی فوجہ ہے کہ مذاکرات سے گریز کرنے والا سعودی عرب مذاکرات کی میز پر آنے پر مجبور ہوگیا ہے۔

یمنی فوج اور یمنی قبائل کے نشانہ بازوں نے گذشتہ ماہ میں کئی درجن سعودی جارح فوج کے سپاہیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News Code 1887006
آپ کا تبصرہ