کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے مزید 4 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 4 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر میڈیا سروس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 4 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہندوستانی سکیورٹی فورسز نے ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں سرچ آپریشن کے دوران محاصرہ کرکے علیحدگی پسندوں کو ہلاک کیا جبکہ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ہندوستانی فورسز نام نہاد فوجی آپریشن  کے دوران عام شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ مقامی انتظامیہ نے ضلع پلوامہ کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی ہے۔

News Code 1887002

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 6 =