متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 4 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں ریسکیو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں ریسکیو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہیلی کاپٹر گرنے کا منظر کیمرے میں بھی ضبط  ہوگیا،راس الخیمہ کی پہاڑی پر ہیلی کاپٹر گرتے ہی اس میں آگ لگ گئی ۔ سول ایوی ایشن حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار عملے کے تمام 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

News Code 1886879

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 12 =