مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے ایک بےنظیر دفاعی کارروائی میں صوبہ الجوف میں کئی درجن سعودی اتحادی فوجیوں کو ہلاک اور زخمیدیا ہے۔ یمنی فورسز نے اس کامیاب آپریشن میں کئی سعودی فوجی کمانڈروں اور متعدد سپاہیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ یمنی مسلح فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جارح فوج کے دو درجن سے زائد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے جن میں بعض فوجی کماںڈر بھی شامل ہیں۔

یمنی فورسز نے ایک بےنظیر دفاعی کارروائی میں صوبہ الجوف میں کئی درجن سعودی اتحادی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
News Code 1886814
آپ کا تبصرہ