27 دسمبر، 2018، 5:09 PM

جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی سفیر کی ملاقات

جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی سفیر کی ملاقات

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے روس کے سفیرنے ملاقات اور گفتگوکی ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ  جنرل قمر جاوید باجوہ سے روس کے سفیرنے ملاقات اور گفتگوکی ۔ اس ملاقات میں سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔روسی سفیرنےپاک فوج کے10افسروں اور2 جوانوں کواعزازت سےنوازا،اعزازات روسی کوہ پیما الیگزینڈرگوکوف کو ریسکیو کرنے کےاعتراف میں دیےگئے۔ الیگزینڈرگوکوف کو رواں سال جولائی میں 20 ہزارفٹ کی بلندی سے ریسکیوکیا گیا تھا ۔

News Code 1886800

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha